Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت

ذرائع کے مطابق یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے آغاز سے قبل ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر ابتدائی تبادلۂ خیال کیا گیا، ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی شرکت کی۔ اس سے قبل وزیراعظم شہباز…

بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 73 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کیلئے خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، بے نظیر بھٹو نے سیاسی بصیرت اور جرات سے نئی راہیں متعین کیں،…

قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مطالبات زر پیش کیے۔ ایٹمی توانائی کے لئے 22 ارب، نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لئے 14 کروڑ، پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری…

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا کہ اسلام آباد یادداشتِ مفاہمت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں، اور ان مذاکرات اور بات چیت کی کامیابیاں جلد واضح ہو جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے…

ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امن عمل کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں، پاکستان نے امن کے لیے بہترین کردار ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر کے…

بلوچستان میں 10 محرم تک دفعہ 144 نافذ ، کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

حکومتِ بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک نافذ العمل رہے گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق محرم کے دوران اشتعال انگیز، فرقہ وارانہ اور نفرت آمیز…

غزہ سنگین انسانی بحران کا شکار، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے: پاکستان

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ غزہ بدستور سنگین انسانی بحران کا شکار ہے، وہاں کے شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے…

9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو10،10 سال قید کی سزا، شاہ محمود پھر بری

9 مئی کے ایک اور مقدمہ کا فیصلہ جاری کردیا گیا جس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو سزا سنادی گئی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو دس دس سال سزا سنا دی گئی، اے ٹی سی جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں…

ایشیائی ترقیاتی بینک 700 ملین ڈالر فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت پاکستان کو 700 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ وزارت اقتصادی امور کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے درمیان انشورنس…

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں سمندری حیات کی عالمی شہرت یافتہ محافظ مونا خلیل جاں بحق

لبنان کے جنوبی شہر صور کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں شدید زخمی ہونے والی بحری ماحولیات کی ماہر اور نایاب سمندری کچھوؤں کے تحفظ کے لیے سرگرم مونا خلیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 77 سالہ مونا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P