Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ادارے ایک سمت میں کام کر رہے ہیں: احسن اقبال
ہیوسٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ریاستی ادارے قومی مفاد میں ایک سمت میں کام کر رہے ہیں۔پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو صرف جیو پولیٹکس تک محدود رکھنے کے…
بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا…
بختیارآباد/حادثہ
بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا جاں بحق۔
بختیارآباد: حادثے میں حنا بی بی اور ان کا بیٹا عبدالہادی جاں بحق، دونوں کا تعلق ساہیوال،…
پاکستان کے محافظ ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی*
*سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے غیر معمولی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کے ذریعے دہشت گردوں کو مؤثر جواب دے کر ثابت کیا کہ پاکستان کے محافظ ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی*…
بلوچستان: موسم کی صورتحال – شدید گرمی کی لہر برقرار
📰 **بلوچستان: موسم کی صورتحال - شدید گرمی کی لہر برقرار**
⬅️ کوئٹہ (نیوز نیٹورک بلوچستان NNB) محکمہ موسمیات کے مطابق، صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا۔ گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر…
منگی ڈیم پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مکمل تفصیل
منگی ڈیم پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مکمل تفصیل
▪️ یہ دہشت گرد حملہ اپنے نہایت افسوسناک انجام کے باعث یقیناً ایک المناک سانحہ ہے۔ تاہم بلوچستان پولیس نے غیر معمولی بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا۔ واقعے کے بعد ہمیشہ کی طرح امن دشمن…
کلی ببری ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
کلی ببری ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان
الحمدللہ تمام افراد خیر و خیریت اور عافیت سے ہیں۔
…
افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کیلئے مسلسل خطرہ ہیں: اسحاق ڈار
کروشیا کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کروشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، کروشیا کے وزیر خارجہ کا دورہ دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم سنگ میل…
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
صدارتی جہاز ائیرفورس ون پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں نہیں جانتا کہ ان کے ساتھ معاہدہ کرنا واقعی فائدہ مند ہو گا یا نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ میں نہیں جانتا کہ آیا وہ معاہدے کا احترام کریں گے یا نہیں۔
…
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک
اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں۔
وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطا…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔اجلاس میں چیف آف آرمی فیلڈ مارشل عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اور قانون نافذ کرنے والے…