Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے منصوبے کو تاریخی قرار دے دیا، صدر لاہور بار عرفان حیات باجوہ نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ لاہور بار کی دعوت پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم پہنچی تو ان کا پرتپاک…

سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک

مشرقی ایشیا کے کئی ممالک کے بھی اس طاقتور طوفان کی زد میں آنے کا خطرہ ہے، تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کے علاقے پر بننے والا یہ طوفان بحرالکاہل سے ہوتا ہوا تائیوان کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے قبل تائیوان کے…

ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے اب تک اپنے وعدے کی پاسداری کی ہے، اس کے برعکس امریکا کے نام نہاد وزیر خزانہ مفاہمتی یادداشت کی شق 9 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ انہوں نے…

آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا

دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہے، جن میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب 80 کروڑ ڈالر جاری کیے جاچکے ہیں، آئندہ 14 ماہ کےدوران مزید 3 ارب 60 کروڑ ڈالرفراہم کیے جائیں…

کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان 

سانحہ زیارت / کوئٹہ دھرنا کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان کوئٹہ ‘ پہلے مرحلے میں کل اتوار کے روز قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں…

چار شادیوں کے بعد پیدا ہونے والا اکلوتا بیٹابآٹھ بہنوں کا واحد بھائی اپنی شادی سے صرف ایک ہفتہ پہلے…

چار شادیوں کے بعد پیدا ہونے والا اکلوتا بیٹابآٹھ بہنوں کا واحد بھائی اپنی شادی سے صرف ایک ہفتہ پہلے زیارت کا عطا اللہ کیسے زندگی ہار گیا شادی سے ایک ہفتہ پہلے شہادت آٹھ بہنوں کے اکلوتے بھائی عطا اللہ کی المناک داستان لواحقین…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…

شعبان میں پاک فوج ایف سی اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری دہشت گردوں کے خاتمے تک کارروائیاں…

شعبان میں پاک فوج ایف سی اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری دہشت گردوں کے خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی کوئٹہ حکومتی ذرائع کے مطابق زیارت کے علاقے شعبان اور گردونواح میں امن و امان کی بحالی کے لیے پاک فوج،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی کے ریلیز آرڈر جاری کر دیے گئے۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے…

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، جنگ بندی ختم ہونے کا دعویٰ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کو واضح کر دیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا، تاہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P