کلی ببری ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ 

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

 

کلی ببری ہنہ اوڑک سے اغوا کیے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان

 

الحمدللہ تمام افراد خیر و خیریت اور عافیت سے ہیں۔

 

بلوچستان کے ہر فرد کی جان و مال کا تحفظ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ھے

 

بلوچستان کی عوام کے تعاون اور سیکیورٹی فروسز کے جذبے کے ساتھ مل کر ملک دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں گے

بابر یوسفزئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P