Daily Archives

July 10, 2026

بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے ایک بڑے آپریشن کے دوران متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے ایک بڑے آپریشن کے دوران متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔   اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 20 سے زائد کارندے مارے گئے، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ […]

شعبان میں پاک فوج ایف سی اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری دہشت گردوں کے خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی

شعبان میں پاک فوج ایف سی اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری دہشت گردوں کے خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی   کوئٹہ حکومتی ذرائع کے مطابق زیارت کے علاقے شعبان اور گردونواح میں امن و امان کی بحالی کے لیے پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی کے ریلیز آرڈر جاری کر دیے گئے

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی کے ریلیز آرڈر جاری کر دیے گئے۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند   تمام شہداء کے لواحقین کو […]

ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں

ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے سٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ سٹائلنگ پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔   ہانیہ نے سیاہ رنگ کے وائی ایس ایل لباس، ہلکے میک اپ اور ویٹ ہیئر لک کے ساتھ […]

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، جنگ بندی ختم ہونے کا دعویٰ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کو واضح کر دیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے۔       ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا، تاہم جنگ بندی کے حوالے سے موقف […]

پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ادارے ایک سمت میں کام کر رہے ہیں: احسن اقبال

ہیوسٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ریاستی ادارے قومی مفاد میں ایک سمت میں کام کر رہے ہیں۔پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو صرف جیو پولیٹکس تک محدود رکھنے کے بجائے جیو اکنامکس کی بنیاد پر آگے بڑھانا […]

خضدار شہداء پریس کلب تین دہائیوں کی روشن تاریخ خون سے لکھی ہوئی وفا 

خضدار شہداء پریس کلب تین دہائیوں کی روشن تاریخ خون سے لکھی ہوئی وفا   خصوصی فیچر: میران بلوچ   خضدار کی مٹی میں ایک خوشبو رچی بسی ہےخوشبو ان قلموں کی ہے جنہوں نے 1990 سے لے کر آج تک اس سرزمین کا مقدمہ لڑا ہےخضدار شہداء پریس کلب کوئی عام عمارت نہیں ہےیہ […]

بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا جاں بحق۔

بختیارآباد/حادثہ   بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا جاں بحق۔   بختیارآباد: حادثے میں حنا بی بی اور ان کا بیٹا عبدالہادی جاں بحق، دونوں کا تعلق ساہیوال، پنجاب سے تھا۔   بختیارآباد: حادثے میں پانچ بچوں سمیت چھ افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے […]

کوئٹہ دھرنا : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا

کوئٹہ دھرنا : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا https://www.facebook.com/share/v/1CGPqxxCid/ کوئٹہ : کویٹہ شہر میں گزشت 3 دن سے جاری دھرنا گزشتہ رات چار بجے حکومت بلوچستان اور سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P