پاکستان کے محافظ ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی*
*سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے غیر معمولی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کے ذریعے دہشت گردوں کو مؤثر جواب دے کر ثابت کیا کہ پاکستان کے محافظ ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی* کوئٹہ، 08 جولائی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے […]
