بلوچستان: موسم کی صورتحال – شدید گرمی کی لہر برقرار

📰 **بلوچستان: موسم کی صورتحال – شدید گرمی کی لہر برقرار**

 

⬅️ کوئٹہ (نیوز نیٹورک بلوچستان NNB) محکمہ موسمیات کے مطابق، صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا۔ گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

⬅️ محکمہ موسمیات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، صوبے کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت درج ذیل رہا:

* **سبی:** 46 ڈگری سینٹی گریڈ

* **تربت:** 45 ڈگری سینٹی گریڈ

* **نوکنڈی:** 44 ڈگری سینٹی گریڈ

* **چمن:** 38 ڈگری سینٹی گریڈ

* **ژوب:** 36 ڈگری سینٹی گریڈ

* **کوئٹہ:** 37 ڈگری سینٹی گریڈ

* **جیوانی:** 34 ڈگری سینٹی گریڈ

* **گوادر:** 33 ڈگری سینٹی گریڈ

* **قلات:** 33 ڈگری سینٹی گریڈ

* **زیارت:** 25 ڈگری سینٹی گریڈ

 

📰 بلوچستان کی مستند اور بروقت خبرو کیلئے NNB Balochistan واٹس ایپ چینل فالو کریں۔

✅ بلوچستان بھر کی مقامی خبریں

✅ سرکاری اعلانات اور اہم اپڈیٹس

✅ موسم اور دیگر ضروری معلومات

📲 ابھی فالوو کریں:

https://whatsapp.com/channel/0029Vb31sv9GehEMuCvdaG2y

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P