Trending
- Daily Mashriq 12-06-2026
- آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
- بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
جنگ یا امن کا فیصلہ کیف کے ہاتھ میں، محاذ پر سٹریٹجک برتری روس کے پاس ہے، پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سالانہ پروگرام ’’سال کے نتائج‘‘ میں یوکرین جنگ، امن مذاکرات اور محاذِ جنگ کی تازہ صورتحال پر واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پورے محاذ پر اسٹریٹجک برتری مکمل طور پر روسی افواج کے ہاتھ میں ہے، جبکہ یوکرین کے اسٹریٹجک ذخائر تقریباً […]
قائمہ کمیٹی کا اجلاس: عبدالعلیم خان اورپلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
قائمہ کمیٹی مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبد العلیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پلوشہ خان نے کہاکہ تم ہو کون اس طرح کی بات کرنے والے جس پر عبد العلیم خان نے کہا کہ آپ عزت کریں گے تو ہم آپ کی عزت ہم کریں گے، […]
اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ’’ناقابلِ اعتبار‘‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک تیزی سے افغانستان کو علاقائی عدم […]
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج مزید مہنگا ہوگیا
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا آج مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 334ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے […]
مقبوضہ کشمیر کے بھارتی فوجی کیمپ میں خوفناک آگ؛ اہلکار خوفزدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے
مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت میں بھارتی فوجی کیمپ کے اندر لگنے والی خوفناک اور پُراسرار آتشزدگی نے افسران کی نااہلی اور اہلکاروں کی بزدلی کو بے نقاب کرکے رکھ دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس دو منزلہ عمارت میں بھارت کی صف اوّل کے نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین مقیم تھی۔ آگ فوجی کیمپ […]
ایران کا ساحل ’’خون کی طرح سرخ‘‘ کیوں ہوگیا؟ ویڈیو وائرل
ایران کے خلیجی ساحل پر واقع جزیرہ ہرمز حالیہ بارشوں کے بعد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ساحلی زمین اور سمندر کا کنارہ غیرمعمولی طور پر سرخ دکھائی دینے لگا۔ اس حیران کن منظر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر کئی افراد نے اسے ’’خون کی بارش‘‘ سے تعبیر […]
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا اور ملزم کی 20 سال کی سزا ختم کر کے 5 سال قید بامشقت کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد خان نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، جسٹس صلاح الدین پنور نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ سپریم کورٹ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی لیبیا کے فوجی سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور لیبیا کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو لیبیا پہچنے پر گارڈ آف آنر […]
بھارت کا بڑھتا دفاعی بجٹ، خطے میں عدم توازن کا باعث
بھارت کا مسلسل بڑھتا ہوا جنگی جنون جنوبی ایشیا کے لیے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے، حالیہ برسوں میں آتمانربھر بھارت کی پالیسی اورعلاقائی برتری کے خواب میں بھارت نے ہتھیاروں اور دفاعی سازوسامان کی خریداری تیز کر دی ہے۔ بھارتی حکومت مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں 20 سے 25 فیصد تک دفاعی […]
روس مذاکرات ناکام ہونے پر یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضہ کرے گا: پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین سے متعلق امن مذاکرات ناکام ہوئے تو روس طاقت کے ذریعے یوکرینی علاقوں پر قبضہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ وزارتِ دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کیا کہ روس یوکرین سے علاقوں کی حوالگی کے مطالبے […]