امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی کے بعد یہ 89 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل پر آ گیا ہے۔
اسی طرح برطانوی خام تیل بھی 3 فیصد سستا ہونے کے بعد 97 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
دوسری جانب اماراتی مربن خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 97 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔
