Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لٹر…

امریکا کے مسلسل 13 ویں رات ایران پر حملے، کئی شہروں میں دھماکے، 4 افراد جاں بحق

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صبح ایران کے جن علاقوں سے دھماکوں اور فضائی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ان میں بندر عباس، اہواز، امیدیہ، جاسک، قشم، اندیمشک، خرم آباد، خنداب، بروجرد، فیروزآباد، تفت اور نائین شامل ہیں۔ امریکی…

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور سٹار جنرل ترقی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا گیا، وہ چیف آف جنرل سٹاف کے طور پر ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔

بھارت: طلبہ احتجاج کے دوران پولیس وین کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہونیوالی ریا آہر مزاحمت کی علامت بن گئی

بھارتی شہر ممبئی میں امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ احتجاج کے دوران 27 سالہ ماڈل ریا آہر نے گرفتار طلبہ کو لے جانی والی پولیس وین کے سامنے کھڑے ہوکر اسے رکنے پر مجبور کردیا۔ ریا آہر بدھ کے روز ممبئی کے علاقے دادر کے شیواجی پارک میں…

دہشتگردی کے خاتمے تک فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان میں امن کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، پاکستان سے دہشت گردی اور اس کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی…

بلوچستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں رہے گی‘ میر سرفراز…

کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ ایک اہم کامیابی ہے اور حکومت بلوچستان دہشت گردوں اور ان کے…

کوئٹہ محض صوبائی دارالحکومت نہیں ہے بلکہ یہ پورے صوبے کا چہرہ ہے‘گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ محض صوبائی دارالحکومت نہیں ہے بلکہ یہ پورے صوبے کا چہرہ ہے۔ کوئٹہ ایک بھرپور تاریخ، منفرد شہرکاری اور انوکھا قدرتی حسن سے نوازا شہر ہے لہٰذا ضروری ہے کہ تمام متعلقہ صوبائی وزراءکوئٹہ…

کوہلو میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال

کوہلو ( نمائندہ مشرق ) ضلع کوہلو میں گزشتہ چھ گھنٹوں سے گرج چمک کے ساتھ ہونے والی مسلسل موسلادھار بارش کے باعث مختلف برساتی نالے بپھر کر سیلابی صورتحال اختیار کر گئے، جبکہ نیصوبہ ڈیم اوور فلو ہونے سے آنے والا شدید سیلابی ریلہ قریبی رہائشی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بے قابو، فی بیرل 100 ڈالر سے متجاوز

ایران پر امریکی جارحیت کے بعد عالمی توانائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ برطانوی خام تیل 100 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل (برینٹ) 100.56 ڈالر فی بیرل میں…

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P