Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ بڑھنے کا خدشہ
وزارت خزانہ نے ملکی معیشت سے متعلق ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق مالی سال 26-2025 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 33.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، مالی سال 26-2025 میں ملکی برآمدات 4.6 فیصد کمی سے 30.8 ارب…
محنت کش ہمارا اثاثہ، مزدوروں کیلئے مستقل حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں: صدر، وزیراعظم
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سورنج میں کوئلہ کان میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا…
محسن نقوی کا بیان حکومتی کارکردگی کیخلاف جامع چارج شیٹ ہے: بیرسٹر سیف
اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ محسن نقوی کا بیان وفاقی حکومت کی کارکردگی کے خلاف جامع چارج شیٹ ہے، نوجوانوں کی محرومیاں دور نہ کی گئیں تو سڑکوں پر احتجاج پارلیمنٹ اور عدالت کا متبادل بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
کوشش کر رہے ہیں ماڈرن ڈے کرکٹ کے رنگ میں رنگ جائیں، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اپنے ورک لوڈ کو مینج کرے، سنٹرل کنٹریکٹ کا نیا ماڈل ہے ، دیکھتے ہیں وہ کیسے کام کرتا ہے، مانتا ہوں کچھ عرصے سے…
ہنگو چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کوہاٹ میں درج
ایس ایچ او سی ٹی ڈی کوہاٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ سمیت 16 مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق دہشت گردوں نے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے…
سپریم کورٹ کے تکنیکی وفد کا چین کا سرکاری دورہ کامیابی سے مکمل
سپریم کورٹ کا تکنیکی وفد 26 سے 30 جولائی 2026 تک سپریم پیپلز کورٹ آف چین کے سرکاری دورے پر رہا جس کی قیادت نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے چیئرمین جسٹس محمد علی مظہر نے کی، وفد میں سپریم کورٹ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکشن کے افسران شامل تھے۔…
لاہور دنیا کے محفوظ ترین بڑے شہروں میں شامل، کرائم انڈیکس سب سے کم ریکارڈ
رپورٹ کے مطابق لاہور نے سیفٹی انڈیکس میں کراچی ، نئی دہلی ، پیرس ، لندن ، واشنگٹن ، نیویارک اور میکسیکو سٹی جیسے بڑے شہروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
وسط 2025 کے مقابلے میں وسط 2026 کے دوران لاہور کا کرائم انڈیکس 36.8 سے کم ہو کر…
امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
امریکی محکمہ خارجہ کے ریوارڈز فار جسٹس پروگرام کے مطابق یہ انعام ایسے شواہد یا معلومات کے لیے رکھا گیا ہے جو کیمیا پارٹ سیوان کمپنی کے مالیاتی اور سپلائی نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے میں مدد دیں۔
واشنگٹن کا دعویٰ ہے کہ یہ کمپنی…
ویمنز ٹی20: سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست
دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔
کپتان منیبہ علی 24 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 42 رنز بناکر آؤٹ…
کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کشمیر کو جنت نظیر بنانا، خطے میں امن اور انصاف قائم کرنا اور کشمیری عوام کو ان کے تمام جائز حقوق دلانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ…