Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سپر ایٹ مرحلہ: گرین شرٹس کا دوسرا امتحان کل، کھلاڑیوں کی خوب پریکٹس

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں گرین شرٹس کا دوسرا امتحان کل ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں منگل کو کینڈی میں شام ساڑھے 6 بجے ان ایکشن ہوں گی، اگر مگر سے بچنا ہے تو انگلینڈ کو ہرانا ہوگا۔ انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے رسائی آسان ہو گی، […]

افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی

افغان طالبان رجیم کی دہشت گردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوگئی، طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی۔ پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اطلاعات پر افغانستان میں دہشتگردوں کے مرکزی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تباہ شدہ ٹھکانوں پر میڈیا کی پابندی سے افغان طالبان رجیم […]

سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب

سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشت گرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہو گئی۔ 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل سلیم بلوچ بھی ملوث تھا، فتنہ الہندوستان اور را سے منسلک […]

پاکستان کے پاس افغانستان کیخلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں: طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے پاس افغانستان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں جو فضائی حملے کیے ہیں، اس حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں رکھوں گا۔ طارق فضل چوہدری کا کہنا […]

شمالی کوریا: کم جونگ اُن دوبارہ بلا مقابلہ حکمران جماعت کے سربراہ منتخب

کم جونگ اُن دوبارہ حکمران جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔ حکمراں ورکرز پارٹی نے نیشنل کانگریس میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کو دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا، پیانگ یانگ میں 5 سال بعد منعقد اس اہم اجلاس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ کورین میڈیا کے مطابق فوجی قیادت نے […]

بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل

بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس سے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہو گئے، آپریشن میں 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کے قافلے کو بنوں ضلع میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج […]

سپریم کورٹ کے ایکشن پر ٹرمپ کا ری ایکشن، تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف بڑھانے کے اقدامات کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے، امریکی عدالت نے ٹرمپ کے […]

نائیجیریا میں مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد قتل، خواتین، بچے اغوا کرلئے

نائیجیریا کی زمفارا ریاست کے گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کم از کم 50 افراد کو قتل کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے خواتین اور بچوں کو بھی اغوا کرلیا، حملہ آور شام 5 بجے سے صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائی کرتے رہے۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ […]

خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی، پورے خطے پر قبضہ حق ہے: امریکی سفیر

اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو کے دوران مائیک ہکابی نے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا […]

قومی ٹیم پلاننگ سے کھیلے تو جیت سکتے ہیں: وسیم اکرم

وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اگر پلاننگ کے ساتھ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے تو جیت سکتے ہیں۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو مشورے دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے مسٹری سپینرز پر انحصار کرے، اچھی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More