Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
صنم سعید اور روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
پاکستانی اداکارہ صنم سعید اور ماڈل روما ریاض عالمی شہرت یافتہ کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول میں صنم سعید پہلی بار شرکت کر رہی ہیں، جہاں انہیں “South Asian Women Excellence in…
انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
ایرانی نژاد ماڈل اور اداکارہ مندانا کریمی نے تقریباً 16 سال انڈیا میں گزارنے کے بعد ملک چھوڑنے کا اعلان کر کے شوبز حلقوں اور سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
اپنی بے باک رائے اور ایران میں جاری حالات پر کھل کر اظہار کرنے کے…
امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ اچانک ملنے والی کامیابی خطرناک ہو سکتی ہے، میری والدہ امریتا سنگھ نے کیریئر کے آغاز میں ہی مجھے اس بارے میں خبردار کر دیا تھا۔
سارہ علی خان نے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ میرا فلمی سفر 2018ء میں فلم…
بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان
بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 9 سے شہرت پانے والی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
بالی وڈ اداکارہ نے 18 برس کی عمر میں ایران چھوڑا تھا اور وہ اداکاری کی غرض سے ہندوستان آگئی تھیں لیکن اب…
فلموں میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے: تبو
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ فلمی دنیا میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے۔
انہوں نے حال ہی میں ایک بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ سے بات کرتے ہوئے عمر بڑھنے، خواتین پر دباؤ اور فلمی صنعت میں سفارتی رویوں پر کھل…
آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
اداکار فہد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم نامعلوم افراد کے آئٹم سانگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گر گیا تھا۔
اداکار فہد مصطفیٰ نے ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اصل…
گورنر پنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026 کی توثیق کر دی
پنجاب میں فلم اور سینما انڈسٹری کی بحالی اور ترقی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا۔ گورنر پنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026 کی توثیق کر دی ہے جس کے بعد یہ قانون پورے صوبے میں نافذ العمل ہو گیا۔
حکام کے مطابق پنجاب فلم سٹی…
دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ دعا لیپا نے سام سنگ کمپنی پر الزام عائد کیا ہے کہ اجازت کے بغیر تصویر مہم میں استعمال کی…
میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
بالی ووڈ اداکارہ بھاگیہ شیری کو فلم ’میں نے پیار کیا‘ میں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ دیا گیا تھا۔
57 سالہ اداکارہ نے 1989ء یعنی 37 سال قبل ریلیز ہونے والی اس فلم میں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ ملنے کو بزنس اسٹریٹیجی قرار دیا ہے۔
بھارتی…
کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
امریکی ٹی وی اسٹار، ماڈل و اداکارہ کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ کِم کارڈیشین دو فلاحی تنظیموں کے ہمراہ ریاست کیلیفورنیا کی جیل میں قید 50 خواتین کی مدد کے لیے پہنچیں…