Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی، ثاقب چدھڑ

ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے کہا ہے کہ مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی۔ اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے معاملہ پر لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا این سی سی ائی اے میں…
Read More...

نامناسب لباس سے متعلق بیان پر علیزے شاہ کی فلک شبیر پر کڑی تنقید، الزامات بھی عائد

اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکار فلک شبیر کے حالیہ نامناسب لباس سے متعلق بیان پرمنافقت کی نشاندہی کرتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے بیان میں کہا ماضی میں انہوں نے فلک شبیر کیساتھ ایک میوزک ویڈیو میں کام کیا،جس میں انھیں…
Read More...

ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے…
Read More...

تاپسی پنو نے بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر آواز اٹھا

ان کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر عبور کرنے کے بعد اداکاراؤں کے لیے اچھے کرداروں کے مواقع محدود ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اپنی آنے والی نیٹ فلکس فلم "گاندھاری" کی ریلیز سے قبل بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں تاپسی پنو نے انڈسٹری…
Read More...

ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا بڑی مشکل میں پھنس گئے

پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے، کارِ سرکار میں مداخلت اور سرکاری ملازم کو دھمکانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا کہ بغیر نمبر پلیٹ لگژری گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا،…
Read More...

فلک شبیر کا عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی کا مطالبہ

گلوکار نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پوڈز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر لباس کے حوالے سے بھی توجہ دینے کی درخواست کی۔ اپنی…
Read More...

فکر نہیں کہ مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے: ماہرہ خان

دبئی: (ویب ڈیسک) پاکستان کی سپر سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں زندگی کے موجودہ مرحلے سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہوں اور مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔ دبئی میں منعقدہ ادبی و…
Read More...

شلپا شندے کا پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کرانے کا اعتراف

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے برسوں بعد ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے خلاف دائر کیا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ حقیقت پر مبنی…
Read More...

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج

ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، مدعی مقدمہ کے مطابق ثاقب چدھڑ اور ان کے اہلیہ سمیراخان اور ساتھیوں نے بلیک میلنگ کی اور دھمکیاں دیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان غیرقانونی طور پر سرویلنس…
Read More...

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ: رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کیخلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےرکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، مدعیٔ مقدمہ کے مطابق ثاقب…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P