Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل

اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ ان کی حالیہ عوامی تقریب میں شرکت ہے، جس کے بعد مداحوں کے درمیان خوشخبری سے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ نیلم منیر نے کم عمری میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا اور بعد ازاں…
Read More...

لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنی انسٹا اسٹوری میں ماہرہ خان نے لکھا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اسپتال گئی اور کسی نے اس کے…
Read More...

کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اسکرین ایکٹنگ پر واپسی سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں پر حتمی وضاحت سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی آفیشل ٹیم نے حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ 2027ء…
Read More...

سونم کپور کا ایشوریا رائے کو ’آنٹی‘ کہنے کا تنازع پھر اٹھ گی

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا 2009ء میں دیا گیا ایک متنازع بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے، جس میں انہوں نے اداکارہ ایشوریا رائے کو آنٹی قرار دیا تھا۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا تھا جب سونم کپور نے ایک بین الاقوامی بیوٹی…
Read More...

ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، برطانیہ کے بادشاہ نے فلاحی کاموں کو بھی سراہا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں منعقدہ برٹش ایشین ٹرسٹ کی ایک تقریب میں برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات ہوئی۔ لندن میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے تقریب کے دوران…
Read More...

دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرہ

لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے یہ بات کہی، انہوں نے کہا مینٹل ہیلتھ پر بات کرتے ہوئے لوگ اب بھی شرم محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی امراض بھی دیگر بیماریوں کی طرح ہیں، برطانیہ…
Read More...

سنیتا مارشل کی یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں: حسن احمد

معروف پاکستانی اداکار اور ماڈل حسن احمد نے اپنی اہلیہ اداکارہ سنیتا مارشل کی یادداشت سے متعلق ایک ذاتی مسئلہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی روزمرہ زندگی اور باہمی رابطے بعض اوقات متاثر ہوتے ہیں۔ حسن احمد نے بتایا کہ سنیتا مارشل خود بھی…
Read More...

فلم ’پیڈی‘ سے جھانوی کپور کے متنازع مناظر ہٹا دیے گئے، ہدایتکار کا اعتراف

بھارتی فلم ’پیڈی‘ سے متعلق جاری تنازع کے بعد فلم سازوں نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اداکارہ جھانوی کپور کے بعض مناظر فلم سے حذف کر دیے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار بُچی بابو سانا نے تصدیق کی ہے کہ ناظرین اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے حلقوں…
Read More...

ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، مداحوں کی مبارکباد

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثمر جعفری نے حرم شریف سے چند تصاویر پوسٹ کیں، جن میں انہیں روحانی سفر کے دوران دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکار نے تصاویر کے ساتھ مختصر مگر پُرمعنی کیپشن ’’الحمدللہ‘‘ تحریر کیا، جس کے بعد مداحوں اور…
Read More...

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی تیزاب گردی کے واقعہ کے خلاف ہڑتال

۔ماہرہ خان نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے ہسپتال گئی تھی لیکن کسی نے اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا، وہ اس واقعے کا تصور بھی نہیں کرسکتیں۔ اداکارہ کے مطابق…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P