Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
گووندا اور کومل شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے: سنیتا آہوجا کا انکشاف
بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے گووندا اور اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے مبینہ معاشقے کے حوالے سے ایک اور چونکا دینے والا انکشاف کر دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی میں فوٹو گرافروں سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت…
Read More...
Read More...
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، عالمی مقابلے میں نمائندگی کریں گی
مصباح ارشد کی کامیابی کا اعلان فلپائن میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا، جہاں مس یونیورس پاکستان کے فرنچائز مالک جوش یوگن نے انہیں اعزاز کی پٹی پہنائی جبکہ سابق مس یونیورس پاکستان روما ریاض نے تاج پہنایا۔
Read More...
Read More...
فریال گوہر کا زندگی کی محبت سے متعلق افسوسناک انکشاف
ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فریال گوہر نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی کی محبت سے منگنی کر چکی تھیں، جو فلسطینی شہری اور فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے پائلٹ تھے۔
Read More...
Read More...
گووندا اور سنیتا کی طلاق کا معاملہ ختم، اداکارہ نے مقدمہ واپس لے لیا
بالی ووڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی قیاس آرائیوں کو اُس وقت بریک لگ گئی جب سنیتا نے طلاق کی درخواست واپس لے لی۔
گووندا کی ٹیم نے سنیتا آہوجا کی جانب سے طلاق کا مقدمہ واپس لیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ ممبئی کی…
Read More...
Read More...
ہالی ووڈ اداکارہ کرسّی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
معروف ڈرامے دِس اِز اَس کی اداکارہ نے بتایا کہ ابتدا میں وہ وزن کم کرنے والی ادویات کے استعمال کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار تھیں، تاہم طویل مدتی صحت، ماہواری بند ہونے سے پہلے کے مرحلے اور خاندان میں موٹاپے کی تاریخ کے باعث انہوں نے اپنا…
Read More...
Read More...
’’شوٹنگ سے نکال دیا گیا تھا‘‘، امیتابھ بچن نے فلمی سفر کی تلخ یادیں شیئر کردیں
بھارتی سینما کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے بالی ووڈ میں کامیابی سے قبل اپنی جدوجہد کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ان تلخ تجربات کا ذکر کیا ہے، جب انہیں اداکاری نہ آنے اور غیر معمولی قد کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
امیتابھ بچن نے…
Read More...
Read More...
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور میں اداکارہ میرا کی جانب سے ملازمہ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آگیا، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔
Read More...
Read More...
گرفتاری کی غلط خبر نے بھارتی اداکارہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا
بھارتی اداکارہ انترا بینرجی غلط شناخت کے ایک معاملے کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی زد میں آگئیں، جہاں ان پر ٹرین میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے اہلکار پر بلیڈ سے حملہ کرنے اور گرفتاری کا الزام عائد کیا گیا۔
اداکارہ کے…
Read More...
Read More...
اینیمیٹڈ فلم ’اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس‘ کا ٹریلر ریلیز سے پہلے آن لائن لیک
مقبول اینیمیٹڈ فلمی فرنچائز کی تیسری فلم ’اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس‘ اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب اس کا ٹریلر باضابطہ اجرا سے قبل ہی سوشل میڈیا پر سامنے آگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کا ٹریلر رواں ہفتے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
Read More...
Read More...
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
بھارتی فلموں ’7 آورز ٹو گو‘، ’دی فائنل ایگزٹ‘ اور ’گھوسٹ‘ میں اداکاری کے باعث پہچان بنانے والی اداکارہ اننیا راج 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، تاہم ان کی موت کی خبر تقریباً ایک ماہ بعد منظرِ عام پر آئی۔
اننیا راج کے اہلخانہ نے 16…
Read More...
Read More...