Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

گووندا کی ناراض اہلیہ نے شوہر کو انسٹا پر ان فالو کردیا

بالی وڈ کے سینئر اداکار گووندا کی ناراض اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنے شوہر کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیشرفت گووندا کے ایک نئی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے درمیان سامنے آئی…
Read More...

ٹک ٹاکر شمسو بی بی کیس: والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلا منہ کو والد اور بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے کہا کہ ٹک ٹاکر…
Read More...

کنگنا رناوت سے کبھی نہیں ملی نہ اب ملوں گی، تاپسی پنوں

تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت کے درمیان 2019 اور 2020 میں عوامی سطح پر لفظی جنگ دیکھنے میں آئی تھی۔ حال ہی میں تاپسی نے کنگنا کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بھی اس اداکارہ سے نہیں ملیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے…
Read More...

کرینہ کپور کے وزن میں اضافہ، تیسری مرتبہ حاملہ ہونے کی افواہیں

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے وزن میں اضافہ دیکھ کر مداحوں نے سوشل میڈیا پر ان کے تیسری مرتبہ حاملہ ہونے کی افواہیں پھیلانا شروع کر دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں 45 سالہ کرینہ کپور کی جِم کے باہر سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں…
Read More...

’دوبارہ کسی شوبز خاتون کے ساتھ رومانوی تعلق نہیں رکھوں گا‘، میکال ذوالفقار کا مؤقف

اداکار میکال ذوالفقار نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رومانوی تعلقات کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں کسی اداکارہ کے ساتھ رشتہ قائم کرنے کے خواہش مند نہیں۔ ان کے مطابق اداکارائیں رشتوں میں زیادہ توجہ…
Read More...

رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

نکاح کی تقریب دن کے وقت منعقد ہوئی، جہاں روایتی ’قبول ہے‘ کے بجائے انگریزی زبان میں رضامندی کا اظہارکیا گیا، تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بعض صارفین نے نکاح کے اس انداز پر تنقید کی اورسوال اٹھایا کہ پاکستانی شادی میں نکاح…
Read More...

سعدیہ امام کا شوبز کیریئر کے تلخ تجربات سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم انکشاف

پاکستانی اداکارہ و میزبان سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیریئر کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی مرتبہ اپنے قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکا اور نظرانداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔…
Read More...

روما ریاض مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر

مس یونیورس پاکستان 2025 روما ریاض کو مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ روما ریاض نے اپنی نئی ذمہ داری کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا جہاں انہوں نے اس موقع کو اپنے لیے باعثِ اعزاز قرار دیتے ہوئے خوشی اور تشکر کا اظہار…
Read More...

سہیل روٹین کے پابند، خاموش طبع اور کمفرٹ زون میں رہنا پسند کرتے ہیں: سابق اہلیہ

بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہہ نے اپنے سابق شوہر کی شخصیت کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روٹین اور عادات کے پابند انسان ہیں اور اپنے کمفرٹ زون میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ سیما…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P