Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
بزنس
وزیراعظم کی سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے بورڈ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے بورڈ مکمل نہ کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکریٹریز کو تمام بورڈز مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
شہباز شریف کی جانب سے تمام وفاقی سیکریٹریز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی…
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا نیا کیلنڈر جاری کر دیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا نیا کیلنڈر جاری کر دیا۔
سٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کیلئے 8 مانیٹری پالیسیوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا، نئی مانیٹری پالیسی کا پہلا اجلاس رواں مالی سال 30 جولائی کو ہوگا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق…
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ…
عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر اضافے کیساتھ 3387 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے اور دس گرام سونے…
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 مال بردار ٹرین سروسز شروع کئے جانے کا امکان
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے 2 مال بردار ٹرین سروسز (’پاکستان-آذربائیجان ایکسپریس‘ اور ’پاکستان-ایران-آذربائیجان‘ ) شروع کیے جانے کا امکان ہے۔
یہ دو پائلٹ تعاون منصوبے دونوں ممالک…
پاکستان دنیا بھر میں آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
یکسیکو دنیا کا سب سے بڑا آم برآمد کرنے والا ملک ہے تاہم پاکستان نے بھی اپنے ذائقہ دار آموں کی بدولت ٹاپ تھری میں جگہ بنالی ہے۔
آم، جسے پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، نہ صرف ذائقے اور خوشبو میں بے مثال ہے بلکہ اس کی عالمی اہمیت بھی روز…
پاک-امریکا تجارتی تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان کچھ امور پربات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ہم دونوں ممالک کے…
حکومتی دعووں کے باوجود چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو پر برقرار
حکومتی دعوؤں،درآمدات کی اجازت اور قیمتوں کے تعین کے باوجود چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک برقرار ہے، کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ…
سونے کی قیمت میں پھر اڑھائی ہزار روپے تولہ اضافہ ، ڈالر سستا
عالمی اور مقامی سونے کی مارکیٹ میں دو روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا.
بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے فی اونس 3351 ڈالر تک جا پہنچی ہے، جس کے اثرات پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں بھی نمایاں…
14 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ تاریخی سطح پر پہنچ گیا
14 سال بعد بڑی معاشی پیشرفت، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مالی سال 2025 میں طویل عرصے کے بعد تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 10 کروڑ ڈالر سرپلس میں تبدیل ہوگیا، مالی سال 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ…