انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.