Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
بزنس
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد ریلوے نے بھی کرائے بڑھادیے
وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔
تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریل کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، مسافر ٹرینوں اور مال بردار ریل گاڑیوں کے کرایوں میں…
بحرین کا امریکا میں 17 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
بحرین نے امریکہ میں 17 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
بحرینی ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے بوئنگ طیارے، جنرل الیکٹرک انجنز کی خریداری اور امریکی…
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
کومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔
اجلاس کے…
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، ہائی کمشنر کی تصدیق
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔
برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستانی ایئر لائنز اب…
وفاقی کابینہ: ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم سیاسی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں کابینہ نے ای او بی آئی…
پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ جیسے…
معیشت مستحکم، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم، زیادہ ہوتی رہتی ہیں: وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم زیادہ ہوتی رہتی ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! پہلی بار ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث 2202 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…
وفاقی وزیر تجارت کی لندن میں لارڈ واجد خان سے ملاقات، تجارتی امور پر گفتگو
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی لندن میں لارڈ واجد خان سے ملاقات ہوئی، برطانوی وزیر ہاؤسنگ، کمیونیکیشن و لوکل گورنمنٹ لارڈ واجد خان سے تجارتی امور پر گفتگو ہوئی۔
جام کمال خان 14 تا 18 جولائی برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، دورے کا مقصد…
عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ متوقع
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ورکنگ…