Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ: اقتصادی تعاون کے نئے دور کا آغاز
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور امریکا کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ، دو طرفہ تعلقات میں اہم پیشرفت ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق امریکا پاکستان کے وسیع تیل کے ذخائر کی تلاش اور ترقی میں تعاون کرے گا۔
پاکستان کی سب سے بڑی آئل…
پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو، بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین ٹیکنالوجیز کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب اور کرغزستان کی ڈائریکٹر نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی فرخت امینوو کے درمیان ایک اعلیٰ…
پاک۔امریکا تجارتی معاہدہ: اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 41 ہزار کی نفسیاتی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک لاکھ 41 ہزار کی حد عبور کر گیا، جس کی وجہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ اور پاکستان پر 19 فیصد کی شرح سے رعایتی ٹیرف عائد کرنا ہے۔…
روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 15 پیسے سستا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 15 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ…
جولائی میں افراط زر کی شرح 3.5 سے 4.5 فیصد کے درمیان رہے گی، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے ماہ جولائی میں مہنگائی میں اضافے کی شرح (افراط زر) 3.5 سے 4.5 فیصد کے درمیان رہنے کی پیش گوئی کی ہے، اس کی وجہ قیمتوں میں استحکام اور رسد کے بہتر حالات کو قرار دیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 3.2…
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ضروری، شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی : وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ڈیجیٹائزیشن ٹرانسفارمیشن پلان پر مؤثر اور جامع عمل درآمد کے لیے تمام صوبائی حکومتوں سے بامعنی مشاورت کی جائے، معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کو فروغ ملے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت…
وزیرِاعظم کی ایف بی آر کے لیے جدید ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشکیل دینے کی منظوری
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزیرِاعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے باعث معیشت مثبت سمت…
مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
لک بھر میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ خالص سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار…
انگور، انار، سیب، ٹماٹر سستے، پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی معاہدے پر باضابطہ دستخط کیے گئے۔
معاہدے کے تحت پاکستان کو 4 افغان برآمدی اشیاء میں ٹیرف کم ہوگا، پاکستان کو انگور، انار، سیب اور ٹماٹر کی برآمد پر ٹیرف کم ہوگا۔
طے پانے والے معاہدے کے تحت…
سونے کی قیمتوں میں 3 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ
ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 3 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔
سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 700 روپے بڑھ کر…