Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد، ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط ملنے کا امکان
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد ستمبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا، اگلے اقتصادی جائزے…
وفاق نے 24 سرکاری ملکیتی اداروں کو نجکاری کمیشن کے حوالے کر دیا، وزیرِ خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) جو محصولات جمع کرتا ہے وہ ریاستی ملکیتی ادارو ں پر ضائع ہو جاتا ہے لہذا 24 اداروں کو نجکاری کمیشن کے حوالے کردیا ہے۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ اجلاس…
شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنےکا امکان
حکومت کی جانب سے شہریوں کو 16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
گزشتہ 11 روز میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71.70 ڈالر سے کم ہوکر 65.98 ڈالر فی…
تاریخ پر تاریخ رقم! پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 45 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! انڈیکس ایک لاکھ 43 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 43 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی، ٹریڈنگ کے دوران 1200 سے…
گوادر پورٹ اتھارٹی اور چینی کمپنی کے درمیان گوادر بندرگاہ پر سرمایہ کاری بڑھانے کے معاہدے پر اتفاق
وزارت بحری امور نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) اور ایک چینی کمپنی کے درمیان گوادر بندرگاہ پر سرمایہ کاری بڑھانے کے معاہدے پر اتفاق ہوا ہے۔
پاکستان نے حال ہی میں گوادر بندرگاہ کو تجارتی سرگرمیوں کے لیے فعال بنانے کی کوششیں تیز…
وزیراعظم نے نجکاری کمیشن بورڈ کے دو نئے ممبران کی منظوری دے دی
وزیراعظم نے نجکاری کمیشن بورڈ کے دو نئے ممبران کی منظوری دے دی۔
سی ایم سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق آصف علی قریشی اور عامر شہزاد کو نجکاری کمیشن بورڈ ممبران مقرر کر دیا گیا، آصف قریشی،سی ای او یو بی ایل فنڈ منیجرز، مالیاتی شعبے میں…
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 80 پیسے فی یونٹ ریلیف ملنے کا امکان
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 80 پیسے ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
نیپرا علامیہ کے مطابق ڈسکوز کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہو گئی، درخواست میں 53 ارب روپے سے زائد کا ریلیف صارفین کے لیے…
پاکستان کا ہر گزرتے سال ایران سے درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ
پاکستان کا ہر گزرتے سال ایران سے درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، امریکی پابندیوں کے باعث ایران کے لیے پاکستانی برآمدات نہ ہونے کے برابر ہیں، گزشتہ 6 سال میں پاکستان کی ایران سے درآمدات کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔
وزارت تجارت کے…
ایران اورپاکستان کےدرمیان گہرےبرادرانہ تعلقات ہیں : وزیرتجارت جام کمال
وزیرتجارت جام کمال نے کہا ہے کہ ایران اورپاکستان کےدرمیان گہرےبرادرانہ تعلقات ہیں،دونوں ملکوں کےدرمیان تجارت کا فروغ چاہتےہیں۔
ان کا کہنا مزید کہنا تھا کہ سرحدی تجارت کےفروغ کی حوصلہ افزائی کریں گے،تجارت کےدستیاب مواقع سےاستفادہ کرنا…