Browsing Category

بزنس

بزنس

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا جس سے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 480ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں…

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض منظور کرلیا

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض منظور کرلیا ہے۔ ورلڈ بینک پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض فراہم کرے گا، قرضے پر 2 فیصد سود ہوگا اور مدت 10 سال کی ہوگی۔ نجی شعبے کے لیے مزید 20 ارب ڈالر بھی متوقع ہیں جبکہ…

حکومت کا آج سے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان

حکومت نے آج سے ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی، پریس کانفرنس میں یوٹیلیٹی کارپوریشن کے عہدیداران بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بڑے اضافے کے بعد مقامی قیمت بلند ترین سطح پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 447ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں…

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے پر مستحکم

عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3371 ڈالرز پر مستحکم رہی جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی…

بحری شعبہ قومی معیشت میں 100 ارب ڈالر سے زائد کا حصہ ڈال سکتا ہے، ماہرین

یومِ آزادی کے موقع پر ماہرین نے پاکستان کے بحری شعبے کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے، ان کے مطابق یہ شعبہ قومی معیشت میں سالانہ 100 ارب ڈالر سے زائد کا حصہ ڈال سکتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ نیلی معیشت پائیدار…

ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری

اگر آپ فری لانسر ہیں یا ورک فرام ہوم کر کے دنیا گھومنا چاہتے ہیں تو کئی ممالک ایسے ہیں جو ڈیجیٹل نوماڈ ویزا کے ذریعے یہ سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ویزا گائیڈ کے "ڈیجیٹل نوماڈ ویزا انڈیکس" کے مطابق 2025 میں یہ 10 ممالک بہترین قرار پائے ہیں۔…

آئندہ 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے اگلے 15 دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.75 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔ دوسری جانب…

مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کو 11.8 سے  3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے۔ اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں  گورنر جمیل احمد نے قومی پرچم لہرایا۔ اس…

جلد شرح سود میں کمی، بجلی سستی ہوگی، ٹیکس نیٹ بڑھانے کے سوا راستہ نہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جلد شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، بجلی بھی سستی کی جائے گی جبکہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کے سوا ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P