سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے پر مستحکم

عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3371 ڈالرز پر مستحکم رہی جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے پر برقرار جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بنا ردو بدل کے 3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے پر مستحکم رہی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P