پاکستان اورسعودی عرب نے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کردیا
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کے وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کردیا ۔
او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے، اجلاس میں پاکستان کی…