Browsing Category
بزنس
بزنس
ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت
ایل پی جی کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 500 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں ایل پی جی سرکاری طور پر مقررہ نرخ سے بھی 200 روپے زائد قیمت پر مل رہی ہے۔ دریں […]
آئی ایم ایف نے پاکستان کو بجلی کیلیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں بجلی کے شعبے کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دیدی ہے، تاہم اس کے ساتھ جنوری 2027 میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی شرط بھی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سبسڈی […]
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج کی قیمت
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج استحکام دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونا 4676 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی بھی 73.10 ڈالر کی قیمت پر […]
زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی توقع سے کم، معاشی ترقی کا سالانہ ہدف حاصل نہ ہو سکا
موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 4.2 فیصد معاشی ترقی کا سالانہ ہدف حاصل نہ ہو سکا ۔ زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی توقع سے کم رہنے کے باعث پہلی سہ ماہی کی شرح نمو نظرثانی کرکے 3.6 فیصد کر دی گئی ۔ دوسری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 3.9 فیصد ریکارڈ کیا […]
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ جیولرز کے مطابق آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد نئی قیمت 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]
حکومت نے پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا ک
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 137.23 روپے اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 428 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 184.49 روپے بڑھاتے ہوئے نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر کر دی ہے ۔ موٹر سائیکل سوار کو پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی اور ہر مہینے یہ سبسڈی […]
زرمبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر60 لاکھ ڈالرز کے اضافہ سے 16 ارب 38 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسی طرح کمرشل بینکوں کےذخائر 4 کروڑ 77 لاکھ ڈالر اضافے سے 5ارب 40 […]
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 153 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4713 ڈالر اور فی اونس چاندی کی قیمت 75 ڈالر ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے سونا […]
آئی ایم ایف کی شرط، شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا پلان وزیراعظم کو پیش
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈی ریگولائزیشن پلان تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز کے لائسنس، امپورٹ اور […]
پاکستان کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب کا نیا قرض لینے کا فیصلہ
پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب روپے سے زائد نیا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 20 کروڑ ڈالر کے مساوی رقم ریونیو نظام کو ڈیجیٹل بنانے پر خرچ کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق 56 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا مقصد ٹیکس اور کسٹمز نظام […]