Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان عالمی کرپٹو اپنانے کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا
وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی کرپٹو اپنانے کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ زیورخ میں عالمی فورم سے خطاب میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ دنیا کے مالیاتی قواعد دوبارہ لکھے جا رہے ہیں، پاکستان ٹوکنائزڈ فنانس کے […]
کے پی ٹی کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم
کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی نے 5 کروڑ 46 لاکھ 85 ہزار ٹن کارگو ہینڈلنگ کا سابقہ ریکارڈ عبور کر لیا، کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بحری شعبے کی ترقی […]
کارگو جہاز پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ عمان سے ساڑھے 7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر موجود جہاز پر حملہ ہوا، نامعلوم پروجیکٹائل کے حملے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔ اس حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا […]
حکومت نے ڈیزل اور پٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
حکومت نے ڈیزل اور پٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 6 روپے57 پیسے فی لٹر بڑھا دی گئی جس کے بعد ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس […]
گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ گئیں
گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ چکی ہیں۔ اس منفرد منڈی میں گدھوں کی مختلف نسلیں ہوتی ہیں جہاں ان کی قیمت بھی لاکھوں میں ہوتی ہے، کوئی گدھا 40 ہزار کا تو کوئی 80 ہزار کا اور خاص نسل کا گدھا تو 5 لاکھ تک میں بھی فروخت ہوتا ہے۔ […]
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 31 ہزار 236 روپے پر آگیا، اسی طرح 10 گرام 730 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار 715 روپے کی سطح […]
عوام کیلئے خوشخبری : پٹرول 241 اور ڈیزل 261
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی پریشان عوام کے لئے حکومت کی جانب سے ایک اہم خوشخبری کے اعلان کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کی جا رہی ہے ۔ پٹرول کی قیمت 241 اور ڈیزل کی قیمت 261 روپے مقرر کرنے کی تجویز زیر […]
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی، جس کے بعد مالی سال 27-2026 کا بجٹ یکم جولائی سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے دستخط کے بعد منظور شدہ فنانس بل وزارت پارلیمانی امور کو واپس موصول ہو گیا ہے، صدر کی منظوری کے […]
دنیا کے امیر ترین شخص کو دھچکا 2 ہفتے بعد ہی ایلون مسک ’ٹریلینئر‘ کے درجے سے محروم
چند روز قبل ہی میں دُنیا کے پہلے ٹریلینئر بننے والے ایلون مسک اس درجے سے محروم ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلائی کمپنی ’سپیس ایکس‘ اور ’ٹیسلا‘ کے حصص کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث حال ہی میں دُنیا کے پہلے ٹریلینئر بننے والے ایلون مسک صرف دو ہفتے بعد […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے عالمی معیشت پر مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں امریکی خام […]