Browsing Category
بزنس
بزنس
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی سطح پر آگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و شمار کے مطابق خام تیل برینٹ کروڈ 74.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا جو بعد میں مزید گر کر تقریباً 73.8 ڈالر فی بیرل تک […]
عالمی تیل کی منڈی پر روس یا مشرقِ وسطیٰ کے بجائے چین کا اثر بڑھنے لگا
ایران جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی تیل کی سپلائی شدید دباؤ کا شکار رہی تاہم تیل کی قیمتیں ماضی کے بڑے بحرانوں کی طرح غیر معمولی حد تک نہیں بڑھ سکیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ چین کی حکمتِ عملی تھی۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ […]
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریلوے اسٹیشن تفتان کی 11.75 ایکڑ اراضی کو لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے تفتان میں کسٹمز سہولیات کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے […]
پیٹرولیم مصنوعات سستی، کوئٹہ میں ٹرانسپورٹ کرایے جوں کے توں برقرار
کوئٹہ:ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے پانچ روز گزر جانے کے باوجود صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں تاحال کوئی کمی نہیں کی گئی، جس کے باعث مسافروں میں شدید تشویش اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔ شہریوں اور مختلف سماجی حلقوں نے […]
پیٹرولیم مصنوعات سستی، مگر کوئٹہ میں دودھ اور دہی مہنگا، ڈیری فارمز نے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
کوئٹہ : ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈیری فارم ایسوسی ایشن اور دودھ فروشوں کی جانب سے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ جہاں ایک طرف پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی […]
امریکی مصنوعات کی قیمتیں موزوں ہوں تو خرید سکتے ہیں: گورنر ایرانی مرکزی بینک
ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے کہا ہے کہ ایران امریکہ سے زرعی سامان خریدنے کا پابند نہیں تاہم اگر امریکی قیمتیں اور معیار دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ موزوں ہیں تو ہمیں امریکہ سے تجارت میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ ایرانی مرکزی بینک کے گور عبدالنصر ہمتی نے یہ بھی کہا کہ ایران […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 104 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 98 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں […]
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2026 سے سرکاری ملازمین اور تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے نئے سلیب متعارف کرا دیے ہیں۔ قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مختلف آمدنی رکھنے والے افراد کے لیے نئی ٹیکس شرحیں مقرر کی گئی ہیں۔ فنانس بل کے […]
ایرانی کرنسی کی قدر میں 100 گنا اضافہ، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب ریال خرید لیے
ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ امن معاہدے کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امن معاہدے کے بعد پاکستان میں شہریوں نے پانچ روز کے اندر 3 کھرب روپے مالیت کے ایرانی ریال خریدے […]
ایشیائی ترقیاتی بینک 700 ملین ڈالر فراہم کرے گا، معاہدے پر دستخط
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت پاکستان کو 700 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ وزارت اقتصادی امور کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے درمیان انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت 700 ملین ڈالر […]