Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 70 کروڑ ڈالر قرض معاہد
ترجمان وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق یہ مالی معاونت انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت دی جائے گی جبکہ مجموعی رقم میں سے 25 کروڑ ڈالر رعایتی شرائط پر فراہم کیے جائیں گے۔ معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک […]
پٹرولیم مصنوعات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 16 فیصد کرایوں میں کمی کر دی گئی۔ لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 3500 روپے سے کم کرکے 3080 کر دیا گیا، جبکہ لاہور سے پشاور کا کرایہ 4200 روپے سے کم کرکے 3700 روپے کر دیا گیا۔ اسی طرح لاہور سے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت […]
ملک میں مہنگائی کا طوفان، 1 ہفتے ہیں 0.46 فیصد بڑھ گئی
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.46 فیصد بڑھ گئی، جبکہ اس کی سالانہ شرح 15.28 فیصد ہو گئی۔ ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ 1 ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
امریکی فیڈرل ریزرو کی ممکنہ طور پر رواں سال شرح سود کم نہ ہونے، عالمی سطح پر امریکی ڈالر مضبوط ہونے، روسی اور ترکیہ کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے اپنے گولڈ کے ذخائر فروخت کیے جانے سے عالمی بلین اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار […]
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی ، آج سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ آج سونے کے نرخ میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے […]
امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ
امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ دو ماہ کے دوران ایران کے دوسرے بڑے تجارتی وفد نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کا دورہ کیا ہے۔ ایران نے پاکستان میں ایل پی جی اسٹوریجز اور سرمایہ […]
مہنگائی 7.5 کے بجائے 6.2 فیصد، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس: محمد اورنگزیب کی شاندار پرفارمنس
قیام پاکستان سے اب تک ٹیکنوکریٹ وزرا خزانہ ہی ملکی معیشت کو سہارا دیتے اور گرنے سے بچاتے رہے، لیکن ان کی محنت اور کام بارآور ثابت نہ ہو سکے کیونکہ انہیں سیاسی مخالفت اور تنقید کے نتیجے میں منظر سے ہٹا دیا جاتا رہا۔ ملک غلام محمد، چودھری محمد علی، محمد شعیب، نبی محمد […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
وزیراعظم کی سخت ہدایات کے پیش نظر ملک میں 20 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی سخت ہدایت کے بعد پیٹرولیم ڈویژن، پی ایس اور اوگرا کے ورکنگ پیپر کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات 55روپے فی لیٹر سے زائد سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے آن لائن بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ سابقہ بجٹوں سے مختلف اور ریلیف پر […]