Browsing Category
بزنس
بزنس
بجلی بلوں سے فکس ٹیکس کے خاتمے کی تجویز
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سینیٹر کامل علی آغا نے بجلی بلوں پر عائد فکس ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے دی۔ کامل علی آغا نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں کہا کہ بجلی بلوں پر فکس چارجز عوام کےلیے عذاب بن چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے اپنے […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایران امریکا معاہدے کے بعد سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.20 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی […]
امن معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر ہزاروں روپے بڑھ گئی، 48 گھنٹے میں 60 ارب ریال کی فروخت
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت طے ہونے کے بعد خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے اور غیریقینی صورتحال گھنٹے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی کرنسی کی قدر 2ہزار تا 3ہزار روپے بڑھکر ساڑھے 3ہزار سے ساڑھے 4ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ ایکس چینج ایسوسی ایشن […]
حکومت کی بجٹ میں پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح کو بڑھانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-2027 کے وفاقی بجٹ میں مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فونز،پیکجڈ اشیا، کھاد، چینی اور الیکٹرانکس کے ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز، سب […]
خوشخبری! حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
رپورٹ کےمطابق اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی گئی جس سے نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی […]
کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا کہ حکومت ’نیشنل ٹیرف پالیسی 30-2025 کے تحت کینسر اور دیگر بیماریوں کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی مقامی تیاری کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرا رہی ہے۔ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کی مقامی پیداوار میں استعمال ہونے […]
ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم
بجٹ 27-2006 میں ایکسپورٹ انکم پرعائد ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم کردیا گیا۔ وزیرخزانہ تقریر میں بتایا کہ ایکسپورٹ فنانس سکیم کےتحت مارک اپ کی شرح19 فیصد سے کم کرکے4.5 فیصد کردی گئی۔ دوسری جانب پاکستان نے ایل این جی کے لیے قطر اور اٹلی کے ساتھ طویل المدتی معاہدے پر بات چیت کی ہے۔
قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
نیشنل سیونگز کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی حالیہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ملک بھر سے کئی خوش نصیب افراد کروڑ پتی بن گئے ہیں۔ 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 810678 […]
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے اور چند دنوں کے دوران سونا مجموعی طور پر تقریباً 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ عالمی سطح پر گولڈ کے ذخائر کی فروخت برقرار رہنے اور رسد کی نسبت طلب میں کمی سے سونے اور چاندی […]
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ کل 3 بجے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سینیٹ میں 5 بجے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ معاشی صورتحال کو […]