Browsing Category

بزنس

بزنس

بارکھان، رکھنی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مبینہ اضافہ

رکھنی: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رکھنی شہر میں گیس مہنگے داموں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو کمی کرتے ہوئے سرکاری نرخ 241 روپے فی کلو مقرر کیا گیا، تاہم رکھنی میں بعض ایل […]

سونا مزید سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہزاروں روپے کی کمی

  امریکا کی عالمی سطح پر ڈالر کی قدر بڑھانے کی غرض سے شرح سود میں اضافے، ٹرمپ کی امریکی گولڈ ایسیٹس کا آڈٹ کرانے کے احکامات اور ایچ ایس بی سی کی چین میں لوکل گولڈ ٹریڈنگ کی بندش کے باعث عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ آل […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ٹریڈنگ کا اختتام شاندار تیزی کے ساتھ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس 3 ہزار 748 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 50 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 84 […]

کوئٹہ میں منی پٹرول ایک بار پھر مہنگا 320 روپے میں فروخت عوام کو مشکلات درپیش

کوئٹہ :صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں ایک بار پھر منی پٹرول پمپ مالکان کی جانب سے پٹرول مہنگے داموں فروخت کئے جارہے ہیں جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے لکپاس سے آگے پٹرول کی 200 قیمت جبکہ کوئٹہ میں 2 قدم پر پٹرول کی قمیت300 روپے بڑھا دیا گیا ہے ‘عوامی حلقوں […]

زیتون کے شعبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی، پاکستان انٹرنیشنل اولیو کونسل کا مستقل رکن بن گیا

زیتون کے شعبے میں پاکستان پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور پاکستان اب انٹرنیشنل اولیو کونسل کا مستقل رکن بن گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر نے پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہونے والے International Olive Council کے اجلاس میں شرکت کی جہاں پاکستان نے کونسل کے […]

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی

سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے  میں نئی عالمی قیمت 4ہزار  65ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام کے لیے خصوصی فنڈ قائم

وفاقی حکومت نے مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کیا گیا ہے، جبکہ اس فنڈ […]

صحبت پور میں ٹماٹر 550 روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

صحبت پور ضلع بھر میں ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور مارکیٹ میں 550 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے، جس کے باعث دکانداروں اور گاہکوں میں آئے روز تو تو میں میں ہو رہی ہے۔ ٹماٹر کی قیمتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ لوگوں نے […]

گوادر سے ایران ٹرانزٹ تجارت کے لیے مختصر ترین زمینی راہداری فعال

گوادر(این این آئی)گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) نے ایران کے ساتھ ٹرانزٹ تجارت کے لیے سی جی او 05/2026 کے تحت معلوماتی رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں جن میں گوادر بندرگاہ سے گبد–ریمدان سرحدی گزرگاہ کے ذریعے ایران تک سامان کی ترسیل کے طریقہ کار اور دستیاب سہولتوں کی تفصیلات بیان کی گئی […]

جدید لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کیلیے پاکستانی اور چینی کمپنی میں ایم او یو سائن

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان۔چین شراکت داری ملک میں نئے صنعتی انقلاب کی بنیاد بنے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون میں ایک اہم سنگِ میل موون پک ہوٹل، سینٹورس اسلام آباد میں سیگولز گروپ (پاکستان) […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P