Browsing Category
بزنس
بزنس
ایران اور قطر کے درمیان بحری تجارت 5 ماہ بعد بحال
ایران کے دوحہ میں تعینات کمرشل اتاشی عباس عبدالخانی کے مطابق 5 ماہ بعد ایران کی دیّر بندرگاہ اور قطر کی الرویس بندرگاہ کے درمیان جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے مطابق بحری تجارت کی بحالی دوحہ میں ایران اور قطری حکام کے درمیان بات چیت کے بعد ہوئی۔ یہ […]
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
ایل این جی کی قیمتوں میں 16.17 فیصد تک اضافہ ہو گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 18.64 ڈالر فی ایم […]
وزیراعظم کی ترک کاروباری اداروں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے اور معیشت کے کلیدی شعبوں میں ترکی کی مزید سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم کی […]
تنخواہ داروں کا ٹیکس حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا زیادہ
پاکستان میں مالی سال 26-2025 کے دوران تنخواہ دار طبقے نے اپنی آمدن پر تقریباً 633 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو برآمد کنندگان، رئیل اسٹیٹ کے شعبے اور ریٹیل کاروبار سے مجموعی طور پر وصول کیے گئے انکم ٹیکس سے زیادہ رہا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعداد و شمار […]
Qملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 3 لاکھ […]
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 97 پیسے کی کمی کی گئی ہے، ڈیزل کی نئی […]
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت 250 سے کم ہونے کی پیش گوئی کردی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے موجودہ صورتحال، ڈالر کے استحکام اور حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے خلاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اہم کردار کی روشنی میں یہ پیش گوئی کی۔ انہوں […]
ورلڈ بینک نے پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا
ورلڈ بینک نے پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ کے وسائل کی تقسیم کے فارمولے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان پر زور دیا گیا ہےکہ صوبوں میں وسائل کی تقسیم آبادی کے بجائے اخراجاتی ضروریات اور ممکنہ آمدنی کی صلاحیت کی بنیاد پر کی جائے۔ […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 9 ہزار 100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 7 ہزار […]
پاکستان کا تجارتی خسارہ چار سال کی بلند ترین سطح پر، درآمدات میں نمایاں اضافہ
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 39 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ چار برسوں کی بلند ترین سطح ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تجارتی خسارے میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران ملکی […]