Browsing Category
بزنس
بزنس
محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں بوئنگ کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی آئی اے کی نئی مینجمنٹ کا وفد بھی ان کے ہمراہ تھا۔ محسن نقوی نے بوئنگ گلوبل کے صدر برینڈن نیلسن سے ملاقات کی، جس میں پی آئی اے کے لیے 16 نئے طیاروں کی خریداری […]
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت کم
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی عالمی قیمت 4ہزار 30ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر […]
کروڑوں سال قدیم ڈائنوسار کا تقریباً 80 فیصد مکمل ڈھانچہ 5 کروڑ سے زائد ڈالرز میں فروخت
کروڑوں سال قدیم ڈائنوسار کا تقریباً 80 فیصد مکمل ڈھانچہ 5 کروڑ سے زائد ڈالرز میں فروخت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریباً 7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا تقریباً 80 فیصد مکمل ڈھانچہ، نیو یارک میں ہونے والی نیلامی میں 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوا۔ نیلامی کے دوران […]
رواں سال کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور ترقی کا سال ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے اور رواں سال ملک میں معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے ٹیکس نظام میں جاری اصلاحات اور بہتری […]
رواں سال کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور ترقی کا سال ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے ٹیکس نظام میں جاری اصلاحات اور بہتری کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کاروباری برادری کو قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا اور کہا کہ انہیں پیداوار بڑھانے […]
امریکا ایرن جنگ؛ پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگ گئے؛ مہنگائی کا نیا سیلاب آئے گا
جنگ بندی کے بعد سے تیزی سے کم ہوتی پیٹرول کی قیمتیں پھر سے اڑان بھرنے لگیں جب امریکا نے ایران پر مسلسل تین روز سے فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ ہوا تھا جس میں آج مزید 5 فیصد […]
ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کو رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل کیلئے نوٹسز جاری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن، وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کی رہنمائی اور چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی عبداللہ خان کی ہدایات پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے ضلع حب میں ڈاکٹروں، میڈیکل کنسلٹنٹس اور ہسپتالوں کی رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل کو یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔اس […]
ایران امریکا کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی شدید مندی ریکارڈ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، 5312 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 615 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار رہا […]
آئی ایم ایف اگلے 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا
دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہے، جن میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب 80 کروڑ ڈالر جاری کیے جاچکے ہیں، آئندہ 14 ماہ کےدوران مزید 3 ارب 60 کروڑ ڈالرفراہم کیے جائیں گے، ای […]
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد […]