Browsing Category
بزنس
بزنس
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کیلئے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال […]
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کا تجارتی سرپلس بھی بڑھ کر 85 فیصد تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئی ٹی ملک کا تیز ترین ترقی کرنے والا برآمدی شعبہ بن چکا ہے۔ رپورٹ میں لکھا گیا کہ اس کامیابی میں وزیراعظم کی خصوصی […]
نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کمی کردی گئی
حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی۔ رپورٹ کے مطابق قومی بچت اسکیم سے متعلق جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بہبود سیونگز اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ پر سالانہ منافع 12.96 فیصد کردیا گیا جب کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر ماہانہ منافع کی شرح 11.52 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ اعلامیے […]
کرکٹ نے اپنے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک کو کھو دیا: باب
اس حوالے سے اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ نے اپنے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک کو کھو دیا ہے، گیری سوبرز نے صرف کرکٹ نہیں کھیلی بلکہ انہوں نے دکھایا کہ اس کھیل میں کیا کچھ ممکن ہے۔ بابر اعظم نے سوشل میڈیا کے ذریعے پیغام میں کہا […]
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر کر […]
عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار ڈالر سے نیچے
عالمی بازار میں سونے کا فی اونس بھاؤ چار ہزار ڈالر سے نیچے آگیا ہے، پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 36 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 994 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ اسی […]
پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے نئی پٹرولیم پالیسی مسترد کردی، ہڑتال کی دھمکی
آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے نئی پٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مجوزہ پٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کرتے ہیں، اگر فیصلہ واپس نہ لیا […]
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ خطے میں […]
مہنگائی میں مزید اضافہ، ایک ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
رواں مالی سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ رپورٹ کے مطابق آلو […]
2026 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں سالانہ بنیاد پر 0.98 فیصد کمی ریکارڈ
رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے جولائی تا مئی کے 11 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی مجموعی پیداوار میں 5.77 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2026 میں آٹو موبائل سیکٹر کی پیداوار میں سالانہ بنیاد پر 20.81 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ […]