عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ On Sep 2, 2026 Share خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 87 سینٹ یعنی 0.92 فیصد اضافے کے بعد 95.52 ڈالرز فی بیرل ہوگئی۔ اس کے علاوہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت بھی 80 سینٹ یعنی 0.89 فیصد بڑھ کر 91.02 ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail