Browsing Category
بزنس
بزنس
ڈالر کی انٹربینک قیمت 286 اوپن ریٹ 287 روپے سے زائد ہوگئے
درآمدی و بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور 6.5 ارب ڈالر کے فنانشل گیپ جیسے عوامل کے باعث منگل کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 روپے اور اوپن ریٹ 287 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ کاروباری دورانیے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک موقع پر 1 روپے 76 […]
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج بھی کمی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت گھٹ کر ایک ہزار 988 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی فی تولہ […]
آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلیے بجٹ سبسڈی ختم کرنیکا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے اور پاکستان سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر […]
پاکستان اسٹاک مارکیٹ: ہنڈرڈ انڈیکس 54 ہزار پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل 10 روزہ تیزی اور ہنڈریڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد منگل کو بیشتر دورانیے میں تیزی کے بعد مندی رہی، جس کے سبب 60.27 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے 21 ارب 80 کروڑ 91 لاکھ 71 ہزار 999 روپے ڈوب گئے۔ سعودی […]
سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 400 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3436 روپے کم ہو کر ایک لاکھ […]
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری، 737 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں آج بھی مثبت رجحان جاری ہے، جس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کے پہلے جائزے کی کامیاب تکمیل کی توقعات ہیں۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق انڈیکس 1.39 فیصد یا 737 پوائنٹس بڑھ کر 53 ہزار […]
سی پیک کے 10 سال، رپورٹ جاری
نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور اسٹریٹجک شراکت داری کا ثبوت ہے۔ نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات نے رپورٹ ’سی پیک کے 10 سال‘ کے اجراء کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر […]
آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف نے پاکستان سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے جاری مذاکرات میں حکومت کی […]
سودی ادائیگیاں بجٹ تخمینے سے بڑھنے کا امکان
پاکستان نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران سود کی ادائیگیاں 8.5 ٹریلین روپے سے بڑھ سکتی ہیں، جو کہ بجٹ تخمینے سے 1.2 ٹریلین روپے زیادہ ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیرونی فنانسنگ کے خلاء کو پر کرنے کیلیے آئی ایم ایف […]
ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ حاصل، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف بی آر کی تیار کردہ عملدرآمد رپورٹ بھی پیش کردی […]