Browsing Category
بزنس
بزنس
سی ڈی ڈبلیو پی نے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی
سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی(سی ڈی ڈبلیو پی) نے مختلف شعبوں میں 224 ارب کے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی، جن کا بنیادی مقصد کثیر الاجہتی اور دو طرفہ قرض دہندگان کی جانب سے بین الاقوامی مالی امداد لانا ہے، جو ایک سال پہلے جنیوا کانفرنس میں کیے گئے معاہدوں کے باوجود منصوبوں کی تیاریوں […]
ملک میں گندم کا 69 لاکھ 34 ہزار ٹن ذخیرہ موجود
وفاقی وزارت غذائی تحفظ و تحقیق نے واضح کیا ہے ملک میں وافرگندم موجود ہے۔ پاسکو اور صوبائی محکمہ خوراک کے پاس 69 لاکھ 34 ہزار ٹن ذخیرہ ہے جو ملکی ضروریات کیلیے مئی 2024 تک کافی ہے، نئی فصل مارچ کے آخر میں آنا شروع ہو جاتی ہے۔ مزید برآں نجی شعبہ نے 7 […]
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 12 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری دن 24 […]
آئی ایم ایف کے مطالبات شروع، پاکستان سے آئندہ 10 ماہ کا ٹیکس پلان طلب
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مذاکرات کے دوران آئندہ 10 ماہ کا ٹیکس پلان مانگ لیا۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے مذاکرات کے دوسرے سیشن میں پہلی سہ ماہی کے اقتصادی اعداد و شمار کا جائزہ لیا، جس میں […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرکے نیا ریکارڈ بنالیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کرلیا، پی ایس ایکس نے ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ جمعہ کے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد پی ایس ایکس نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 […]
مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ، 14 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
ملک میں تین ہفتے مسلسل کمی کے بعد پھر سے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.71 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی29.88 فیصد ہوگئی ہے۔ تاہم ملک میں مہنگائی […]
آئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، تعاون جاری رکھنے کا عندیہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے معاشی مشکلات کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیرخزانہ شمشاد اخترکی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں وفد سے ملاقات ہوئی، ملاقات […]
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں77 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 42 پیسے پر بند […]
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کا اضافہ
27 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 ارب 50 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی […]
سپریم کورٹ میں انتخابات کی تاریخ دینے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں 322 پوائنٹس کا اضافہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس تقریباً 2 بج کر 8 منٹ پر 322 پوائنٹس یا 0.61 فیصد اضافے کے بعد […]