رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

 ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 41.13فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12کی قیمتوں میں کمی  ہوئی جبکہ  21 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P