Daily Archives

November 24, 2023

بھارت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف نئی دہلی میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش  کے خلاف پنڈت کیشو نامی ایک ایکٹیوسٹ نے دہلی گیٹ پولیس اسٹیشن میں مقد مہ درج کرادیا ہے۔  ایف  آئی آر کی ایک…

آرمی چیف کی حکومت کو معاشی اقدامات کیلیے فوج کے تعاون کی پھر یقین دہانی

 نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف نے ایک بار پھر معاشی اقدامات کی حمایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی ایپکس کمیٹی اجلاس کے جاری اعلامیے کے مطابق دوست ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک…

کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کابینہ نے پاکستان اور کویت کے…

عدالتوں کے ’لاڈلے‘ عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا عام شہری تصور بھی نہیں کر سکتا، وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالتوں کا ’لاڈلہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور بھی نہیں کر سکتا۔ نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے…

پاکستان کے مجرم مراد سعید اور پی ٹی آئی ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین(پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور تحریک انصاف کو پاکستان کا مجرم کہہ دیا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین نے کہا کہ میرے نزدیک مراد سعید اور تحریک…

سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوگئی

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے کمی سے ایک…

نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کیلیے یکساں مواقع فراہم کریں، الیکشن کمیشن

 الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کےلیےیکساں مواقع فراہم کریں۔ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیے جانے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے  وزیراعظم اور چیف سیکریٹریز کو…

حماس نے 25 یرغمالی، اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران غزہ…

ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار

وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے پاکستان کی برآمدات کو 100 ارب ڈالرز تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے چین کی مارکیٹ میں ٹیکسٹائل…

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 34 سالہ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ رہا تھا، میں اس نتیجے پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P