Daily Archives

November 24, 2023

ممبئی ایئرپورٹ کو 48 گھنٹوں میں اُڑانے کی دھمکی؛1ملین ڈالر کا مطالبہ

بھارت میں پولیس کو موصول ہونے والی ایک دھمکی میں ممبئی انٹرنیشنل ایئرپوٹ کو بم دھمکانے سے اُڑانے کی دھمکی دیتے ہوئے ایک ملین ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کو پولیس کو یہ دھمکی ای میل کے ذریعے موصول ہوئی جس میں کہا […]

کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی

کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔ العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد […]

عمران خان سے دوستی تھی، انکے عوام میں بیانیے اور نجی زندگی میں دہرا معیار تھا: حاجرہ خان

اداکارہ و ماڈل حاجرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے عوام میں بیانیے اور نجی زندگی میں دہرا معیار تھا، انہیں عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے۔ اسلام آباد میں اداکارہ حاجرہ خان کی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں انہوں نے کتاب  سے جڑے […]

بلاول، زرداری اختلافات کی خبر بےبنیاد ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے، وہ وہاں جاتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بار بلاول بھٹو کی دبئی […]

رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

 ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 41.13فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں […]

دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس، کیس خارج کردیا گیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر جج نے کیس خارج کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان مبینہ طور پر غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی جو کہ جج قدرت اللہ کے […]

اگلے ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے  کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نجکاری پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P