Browsing Category
بزنس
بزنس
گھریلو گیس کا زیادہ سے زیادہ بل 1300 آئیگا، وزیر توانائی
نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گھریلو گیس کا زیادہ سے زیادہ بل 1300 آئیگا۔ نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کا خسارہ ختم کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ضروری تھا، ماضی میں گیس کی قیمتیں بتدریج بڑھائی جاتیں تو آج ہمیں اتنا زیادہ اضافہ […]
شیل، سعودی کمپنی کو پاکستانی یونٹ فروخت کرنے کو تیار
شیل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کی پیرنٹ کمپنی کے یونٹ شیل پیٹرولیم کمپنی نے سعودی عرب کی فرم وافی انرجی کے ساتھ مقامی آپریشن فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق شیل پیٹرولیم کمپنی کے مطابق توقع ہے کہ ریگولیٹری منظوری ملنے پر […]
آئی ایم ایف وفد 70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات کیلیے کل پاکستان آئیگا
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونگے، جس کیلیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 2 نومبر سے پاکستان آئے گا اور پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق جائزہ مشن کی قیادت ناتھن […]
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ؛ برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی
مالی سال 24-2023 کے ابتدائی 4 ماہ میں برآمدات 0.66 فیصد اضافے سے 9 ارب 16 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے عرصے کے دوران برآمدات میں گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.66 فیصد اضافہ ہوا۔ اس عرصے […]
پاکستانی معیشت کی بحالی کیلیے راہیں ہموار کر رہے ہیں، یو اے ای
پاکستانی معیشت کی بحالی کیلیے متحدہ عرب امارات پاکستان میں سرمایہ کاری کے راہیں ہموار کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ عرب امارات کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے نومنتخب صدرمائیکروفنانس بینک کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پاکستانی معیشت کی بحالی کیلیے متحدہ عرب امارات پاکستان کی مختلف صنعتوں […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے […]