Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان سے خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین روانہ
پاک چین تجارت کے حوالے سے اہم پیشرفت، پاکستان کی جانب سے چین کو خشک مرچوں کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی۔ نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے خشک مرچوں کی کھیپ کی روانگی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ کامیابی ہمارے برآمد کنندگان کی صلاحیتوں کو ظاہر کرتی ہے اور پاک […]
پاکستان کی چین کو برآمدات میں 72.78 فیصد اضافہ
پاکستان کی چین کو برآمدات میں بڑا اضافہ ہو گیا، برآمدات میں 72.78 فیصد بڑھ گئیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی)کے تازہ ترین اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے […]
اسٹیٹ بنک افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافے کی منظوری
اسٹیٹ بنک کے بورڈآف ڈائریکٹرز نے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک کے بغیر پینشن والے […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 2043ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]
نومبر میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک
رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی اور سرکاری شعبے سے 30 […]
نگران حکومت کا پیاز کی برآمدات محدود کرنے کا فیصلہ
نگران حکومت نے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ پیاز برآمد کرنے کی اجازت صرف ایڈوانس ادائیگی کی شرط پر ہوگی اور پیاز کی برآمد کے لیے کم از […]
مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ
نگران حکومت نےکر سمس کے موقع پرمسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کودسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ کر سمس کے تہوار کی خوشیاں مناسکیں۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبرہے کہ انہیں تنخواہ اور پنشن بیس […]
تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، نمائندہ آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کی نمائندہ نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانےکی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندے کا کہنا تھا کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافےکے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں۔ نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ کاروباری آمدنی پرٹیکس اضافےاورپیٹرولیم لیوی کی حدبڑھانےکاکوئی […]
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 14 روپے کی کمی کر دی
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 13.50 پیسے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ گرگئے
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا اور ڈالر کے نرخ گر کر 283روپے 25پیسے پر آگئے۔ انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت، ایس آئی ایف سی کی جانب سے سرمایہ کار دوست ویزا پالیسی اور طلب کے مقابلے میں رسد زائد ہونے جیسے عوامل کے باعث جمعہ کو بھی […]