Browsing Category
بزنس
بزنس
وفاق 150 ارب روپے بچانے کیلئے صوبائی منصوبوں کی ری اسٹرکچرنگ کا خواہاں
حکومت نے وفاق کی فنڈنگ سے چلنے والے 335 صوبائی منصوبوں کی ری اسٹرکچرنگ یا کیپنگ سے قبل وزرائے اعلیٰ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ رواں مالی سال کے دوران تقریباً 150 ارب روپے کی گنجائش پیدا کی جاسکے۔ اس کا مقصد وفاق کے اخراجات کو کم کرنا ہے تاکہ آئی […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 دن میں 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 27 مئی 2021ء کے بعد کسی ایک دن میں آج ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 سو 79 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 1 سو 30 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 7 سو 87 […]
چینی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ، 19 اشیا مزید مہنگی، ادارہ شماریات
ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہونے کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے […]
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی
ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق معروف برانڈ کے گھی کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق کوکنگ آئل کی قیمتوں میں37 سے 48 روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز […]
مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 5700 روپے کے اضافے سے 218300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 4887روپے کے اضافے سے […]
ٹیلی نار ایک کھرب سے زائد میں یوفون نے خرید لیا
پاکستان کے پی ٹی سی ایل گروپ (یوفون) کی جانب سے ایک اہم اعلان کردیا گیا۔ پی ٹی سی ایل کمپنی بہت جلد ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کے 100 فیصد حصص خریدے گی۔ ذرائع کے مطابق کمپنی کی خریداری کا عمل 2024 میں مکمل ہوجائے گا، کمپنی کی فروخت کا عمل ضوابط کی منظوری […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 دسمبر کو 9 لاکھ 93 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب […]
نجکاری بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجررولز 2023 کے مسودے کی منظوری دیدی
نجکاری کمیشن بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ نے پرائیویٹائزیشن کمیشن گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ایگریمنٹ موڈ مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس نے جولائی 2013ء تا جون 2022ء کا آڈٹ مکمل […]
زیادہ بلنگ سے متعلق نیپرا کی رپورٹ اور ڈسکوز میں تنازع
توانائی ڈویژن کے تحت چلنے والی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے نیپرا کی حالیہ تفتیشی رپورٹ میں نشاندہی کیے جانے والے بلنگ میں تضادات کا اعتراف کیا، لیکن ساتھ ہی صارفین کے ساتھ ہونے والی غلطیوں کی تعداد کم بتاتے ہوئے اسے قدرتی، انسانی اور تکنیکی عوامل سے منسوب کر دیا۔ یہ ابتدائی […]
کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کا پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھنے کا فیصلہ
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ یہ بھی کہا ہے پاکستان کو بیرونی فنڈنگ کی ضروریات کے بلند خطرات کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) […]