Browsing Category

بزنس

بزنس

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1347 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کے رجحان کے بعد دوپہر میں شدید مندی دیکھی گئی، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1347 پوائنٹس کمی کے بعد 65 ہزار 79 کی سطح پر آگیا۔ کے ایس ای ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 40 منٹ پر کے ایس […]

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس میں شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے منگل کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اور ایک مرتبہ پھر شرح سود میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ […]

سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری

سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے۔  مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہر دہران میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق آرامکو کو پاکستان میں اپنی […]

کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں یک دم 40 روپے فی کلو کا من مانا اضافہ

بلوچستان میں شوگر ڈیلرز نے چینی کی ریٹل قیمت میں 40 روپے فی کلو کا من مانا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی قیمت 40 روپے فی کلو اضافے کے بعد 180 روپے کی کلوتک پہنچ گئی ہے، اچانک قیمت بڑھنے کی وجہ سے عوام پریشان ہیں اور انہوں نے مقامی انتظامیہ سمیت […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 414 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے ابتدائی روز منفی رجحان کے بعد آج تیزی دیکھی گئی، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 414 پوائنٹس اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 414 پوائنٹس یا 0.63 فیصد اضافے کے بعد 66 ہزار 426 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جو […]

شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے  آئندہ دو ماہ کے لیے موجودہ پالیسی ریٹ کو 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالیسی اعلامیہ کے مطابق کمیٹی  کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں کیے گئے اس فیصلے میں نومبر کے دوران مہنگائی پر، جو […]

چین کا آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق، پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی

پاکستان اور چین تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور چین نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق چین نے پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی جس کے تحت پاکستان کو مزید رعایت ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت نے چین […]

رواں مالی سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف بڑھائے جانے کا امکان

رواں مالی سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف بڑھائے جانے کا امکان ہے، 49 ارب روپے کے ٹیکس اضافے کیلئے آرڈیننس لایا جا سکتا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں سال پیٹرولیم لیوی کا ہدف 869 ارب سے بڑھا کر 918 ارب روپے تک بڑھانے کا امکان ہے، لیوی ٹارگٹ میں 49 ارب […]

ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ رک گیا

ڈالر  کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ رک گیا، پیر کو انٹربینک  میں ڈالر کی قدر 2 پیسے اضافے سے  283روپے 89پیسے پر بند ہوئی۔ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباؤ سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی اور سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی آمد 9فیصد گھٹنے جیسے عوامل کے باعث 4 […]

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں  میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے  2024ء ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے  کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P