Browsing Category

بزنس

بزنس

پیاز 200 روپے کلو تک پہنچ گئی،سبزیوں کے نرخ بھی آسمان پر، شہری پریشان

سیزن کی سبزیوں کی بھرپور پیداوار کے باوجود سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں،  پیاز نے ڈبل سنچری کرلی، شہریوں کا کہنا ہے کہ  کم آمدن والے طبقے کے لیے دال سبزی کھانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔  فصل بازار میں آنے کے باوجود ایک ہفتے کے دوران پیاز 80روپے مہنگی ہوگئی ،  تین […]

نصابی و درسی کتب کی قیمتوں میں ایک سال میں تقریباً 100 فیصد اضافہ

نصابی و درسی کتب کی قیمتوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران 95 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس سے معاشرے کے کم آمدنی والے طبقے کے لیے 30 فیصد مہنگائی کی بلند ترین سطح کا مقابلہ کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا جمعہ کو جاری کردہ مہنگائی کا تازہ ترین […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں  میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے  2024ء ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے  کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]

سبی میں چینی بحران نے شدت اختیار کر لی

سبی شہر میں چینی بحران نے شدت اختیار کر لی، چینی کی شدید قلت کے باعث فی کلو 200 روپے تک فروخت کی جانے لگی۔ رپورٹ کے مطابق پرائس کنٹرول کمیٹی صرف اجلاسوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے، ضلعی انتظامیہ شہر میں چینی کی منصوعی قلت کا نوٹس لیں اور مارکیٹ میں چینی بلیک […]

ٹیکسز اضافہ؛ 14 فیصد اسموکرز نے تمباکو نوشی چھوڑ دی

ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے 14 فیصد اسموکرز نے تمباکو نوشی چھوڑ دی۔ سگریٹ نوشی پر قابو پانے کے لیے کام کرنے والے محققین اور ماہرین کے نیٹ ورک کیپٹل کالنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں146 فیصد اضافہ کرکے اہم پیش رفت کی […]

جولائی تا نومبر کے دوران ترسیلات زر 10 فیصد گر گئیں

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 10.3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 7.3 فیصد سکڑی تھیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار ایسے وقت میں مایوس کن ہیں، جب حکومت تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم […]

پی ایس اوکی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 19 فیصد کمی

پی ایس اوکی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ او سی اے سی کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں پی ایس او کے 3.26 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی جو […]

سندھ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

 تیل اور گیس کی دریافت میں او جی ڈی سی ایل کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیوپلمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل ) کے مطابق صوبہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹر تک کھدائی […]

قلیل مدتی مہنگائی مسلسل چوتھے ہفتے 40 فیصد سے زائد

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ہفتہ وار مہنگائی سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر مسلسل چوتھے ہفتے 40 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے  کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی7 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P