Browsing Category
بزنس
بزنس
اپٹما کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے پراظہار تشویش
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اپٹما نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بجلی کا شعبہ بدترین صورتحال سے گزر رہا ہے، جبکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر میں ٹیکسٹائل ملز […]
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مزید کم ہوگئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز مزید کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق 15دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت گھٹ کر12.1ارب ڈالر ہوگئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر […]
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2055ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 218000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 428روپے کی کمی سے 186900 روپے کی سطح […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 900 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18ہزار 500 روپے فی تولہ […]
گاڑیوں کی خریداری ،بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا میں نومبر کے دوران کمی ریکارڈ
حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کردی، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا جبکہ قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق […]
عوام کیلیے بری خبر؛ بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کردی، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا جبکہ قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق […]
ادارے بیچنے کی نئی فہرست جاری،پاکستان سٹیل ملز کو نکال دیا گیا
نگران وفاقی حکومت نے 26 اداروں کی نجکاری پروگرام کی نئی فہرست جاری کر دی جس میں سے پاکستان سٹیل ملز کو نکال دیا گیا ہے۔ فہرست میں شعبہ توانائی کے 14 ، فنانشل، رئیل اسٹیٹ کے 4، 4، انڈسٹریل سیکٹر کے 3 اور پی آئی اے شامل ہے۔ نجکاری پروگرام میں سٹیٹ لائف […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 400 روپے کا اضافہ
ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ […]
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کا سلسلہ جاری
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کا سلسلہ جاری ہے، منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ مزید تگڑا ہوا۔ ملک میں گذشتہ 5ماہ کے دوران 6ارب 40کروڑ ڈالر کے فارن انفلوز آنے، آئی ایم ایف بورڈ سے 11جنوری کو 700ملین ڈالر قرض کی قسط کے اجرا کی منظوری ملنے […]
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 2300 سے زائد پوائنٹس کی کمی
اکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 2300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 63 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 10 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 695 یا 1.07 فیصد کمی […]