ورلڈ اکنامک فورم کے ایک سروے میں پیشن گوئی کی ہے کہ 2024 میں عالمی معیشت سست روی کا شکار رہے گی۔
ورلڈ اکنامک فورم کے سروے کے مطابق تقریباً 56 فیصد چیف اکانومسٹ توقع کرتے ہیں کہ 2024 میں جیو اکنامک فریگمنٹیشن میں تیزی کے ساتھ عالمی معیشت سست روی کا شکار ہوجائے گی۔