Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان میں مہنگائی کا 47سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان میں شرح مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4فی صد ہو گئی، جس سے ملک میں میں مہنگائی کا 47سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31فی صد رہی جو اگست میں 27فی صد تھی، جب کہ مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4فی صد ہو گئی۔   رپورٹ کے […]

ایلون مسک کی دولت میں 92 بلین ڈالر اضافہ؛ پھر سے امیر ترین شخص بن گئے

رواں سال کے اختتام پر ایلون مسک کی دولت 92 بلین ڈالر اضافے سے 232 بلین ڈالر تک پہنچ گئی جس کے ساتھ ہی وہ ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ بلوم برگ کے مطابق  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) اور گاڑیوں کی معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون […]

روس اور ایران کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا فیصلہ

روس اور ایران نے امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   ایران اور روس کے مرکزی بینکوں کے گورنرز کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں دونوں ملکوں نے باہمی تجارت کو امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں کرنے کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے […]

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی اتوار 31 دسمبر کی چھٹی ختم

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔ زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر ماہ کے پہلے اتوار کو یوٹیلیٹی […]

دو ہفتے کمی کے بعد مہنگائی میں پھر اضافہ شروع

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل دو ہفتے کمی کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی میں پھر اضافہ شروع ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی43.25فیصدکی ریکارڈ […]

سعودی عرب میں اعلیٰ درجے کے سونے کے ذخائر دریافت

سعودی عرب میں کام کرنے والی کان کنی کمپنی کو ڈرلنگ کے دوران سونے کے نئے ذخائر مل گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کان کنی کمپنی نے سونے کے متعدد نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن میں  10.4 گرام فی ٹن (g/t) سونا اور 20.6 g/t سونے کے اعلی درجے کے سونے کے ذخائر بھی […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم، اوپن مارکیٹ میں قدر معمولی بڑھ گئی

 انٹربینک میں مسلسل پانچویں روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر چار پیسے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں یعنی جمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی، ایک […]

گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری اعتماد 42فیصد بڑھ گیا، گیلپ سروے

ملک میں منفی معاشی حالات کے بعد اب کاروباری اداروں کے اعتماد کی بحالی شروع ہوگئی ہے جس سے گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری اعتماد 42فیصد بڑھ گیا ہے۔ گیلپ بزنس کانفیڈینس انڈیکس 2023کی تیسری سہ ماہی کی رپورٹ کے مطابق 2023 کی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں بہت کم کاروباری مالکان […]

پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت دن، 100ا نڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔  پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس بڑے اضافے کے بعد 62 ہزار 52 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1658 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ […]

حکومت گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کیلیے کوشاں

نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلوں صارفین سے یکم جنوری 2024 سے 232 ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل) نے حکومتی ہدایات پر سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونے والے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P