Browsing Category

بزنس

بزنس

پٹرول کی فروخت میں 6 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کمی

ملک میں پٹرول کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔   او سی اے سی کے اعدادوشمار کےمطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں ملک میں 3.57 ملین ٹن پٹرول کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت […]

ملک بھر میں سب سے زیادہ 1 ہزار کا جعلی نوٹ زیر گردش

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران جعلی کرنسی کے پھیلاؤ کے خوفناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ پاکستان کے مرکزی  بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جعلی کرنسی نوٹ بہت زیادہ پھیل چکے ہیں۔ سب سے زیادہ 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں، ملک […]

ملک میں آج فی تولہ سونا 1300 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک ہزار 115 روپے کم ہو کر ایک […]

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

 زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر، برآمدات 12.8ارب ڈالر کے ساتھ 18ماہ کی بلند سطح پر پہنچنے اور درآمدات میں 12فیصد کی کمی سے ادائیگیاں متوازن ہونے جیسے عوامل کے باعث بدھ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ نئے سال میں آئی ایم ایف سے قرضے کی […]

چین کو فروزن بیف گوشت بیچنے والا پاکستان خطے کا پہلا ملک بن گیا

پاکستان پڑوسی ملک چین کو فروزن بیف گوشت فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے۔ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین نے سال 2022 میں 30 لاکھ میٹرک ٹن […]

مہنگائی کے لحاظ سے 2023بدترین سال رہا، گرانی نےعوام کی کمر توڑ دی

سال 2023  مہنگائی کے لحاظ سے بدترین سال  ثابت ہوا، مہنگائی نے سال گزشتہ کے دوران 37فیصد کی انتہائی بلند شرح کو عبور کیا جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 48فیصد اضافہ کا ریکارڈ بھی اسی سال قائم ہوا۔ پی ڈی ایم حکومت کے ساتھ نگراں حکومت بھی مہنگائی کو قابو کرنے میں […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کے نرخ برقرار

نگراں وفاقی حکومت کا  آئندہ 15  روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2024 سے 15 جنوری تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تناظر میں اوگرا کی تجویز کردہ سفارشات […]

سال 2023؛ انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں 24.47فیصد کمی

سال 2023 میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں مجموعی طور پر 24.47فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک کو درپیش مالیاتی مشکلات، معیشت وسیاست کی غیر واضح سمت کے باعث کلینڈر سال 2023 میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں مجموعی طور پر 24.47فیصد کی کمی […]

ملک میں 2023ء کے دوران سونے کی قیمت میں 35900 روپے کا اضافہ ہوا

 رواں سال ملک میں سونے کی قیمت 35 ہزار 900 روپے بڑھ گئی جب کہ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 264 ڈالر کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 14.52 فی صد جب کہ پاکستان میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) شرائط کے مطابق زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے بجلی اور ٹیلیفون کے کنکشنز منقطع کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ایف بی آر نے بتایا کہ مجموعی طور پر غیر رجسٹرڈ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P