Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستانی پے پال کے ذریعے اب بآسانی رقوم وصول کرسکیں گے

نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ سامنے لے آئے۔ ڈاکٹر عمر سیف نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ فری لانسرز کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ پاکستان میں پے پال وغیرہ کو لایا جائے تاکہ وہ اپنی رقوم آسانی سے وصول […]

حکومت کا 12 جنوری سے آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ

نگران حکومت نے 12 جنوری سے آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل کر دیا اور انہیں بین الاقوامی گیٹ وے پے پال کے ذریعے ترسیلات زر کو چینلائز کرنے کے […]

تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز سے 243 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کرادیا

 تنخواہ دار طبقے نے ٹیکس ادا کرنے میں دولتمند ایکسپورٹرز کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 38 فیصد اضافے کے ساتھ 158 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرایا ہے، جو کہ ایکسپورٹرز کی جانب […]

یاماہا کی تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 14 ہزار کا اضافہ

یاماہا کمپنی نے تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 14 ہزار کا اضافہ کردیا۔ یاماہا وائے بی زی ڈی ایکس 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 54 ہزار جب کہ وائے بی آر 4 لاکھ 66 ہزار تک جا پہنچی۔ وائے بی آر جی بلیک 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 85 ہزار کی ہوگئی جبکہ […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 54 روپے کا بڑا اضافہ

دو روز میں برائلر مرغی کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ زندہ برائلر مرغی کی تھوک قیمت میں آٹھ روپے اضافہ ہوا ہے اور فی کلو قیمت 400 روپے ہو گئی ہے، اس طرح دو دن میں قیمت میں 36 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ مرغی کی پرچون قیمت میں بھی آٹھ […]

ایس آئی ایف سی نے ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دیدی

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹی کونسل نے ٹیکس مشینری کو ری اسٹرکچر کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی۔ تجویز کے مطابق ایف بی آر کو 2حصوں میں تقسیم کیا جائے گا، رواں ہفتے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں ہونے والے سفک کے اجلاس میں ٹیکس مشینری میں اصلاحات کی منظوری دی گئی، سفک نے […]

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2065ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 218000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 857روپے کے اضافے سے 186900 روپے کی سطح […]

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ سے  متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد 29 دسمبر کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 8 […]

بجلی مزید 4.12 روپے فی یونٹ مہنگی

 بجلی صارفین کیلئے بری خبر سامنے آگئی۔ ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جو صارفین سے جنوری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ نیپرا اتھارٹی نے قیمتوں میں […]

ڈالر کی انٹربینک قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ ریٹ بڑھ گئے

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی آئی ہے تاہم اوپن مارکیٹ ریٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی برآمدات بڑھانے کے لیے برآمدی صنعتوں کو رعایتی گیس ٹیرف دینے کے فیصلے، گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان یورو بانڈز کی قدر 38 سینٹ سے بڑھ کر 94 سینٹ کی سطح پر آنے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P